حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قم میں کرونا وائرس کی افواہوں کے باوجود الیکشن میں عوام کی کثیر تعداد ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز کا رخ کر رہی ہے
یاد رہے! جمعرات کے روز سے جاری کرونا وائرس کی افواہوں کے باوجود قم کی بابصیرت قوم میدان میں حاضر ہے تاکہ حکومت اسلامی ہر وقت سر بلند رہے
https://ur.hawzahnews.com/x9yBf
News ID: 359648
21 فروری 2020 - 11:25
- پرنٹ